تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

پرتاپ گڑھ: دبنگوں نے گھر میں گھس کر دن دہاڑے کپڑا تاجر سمیت اس کے بیوی بچوں کو لہو لہان کیا

📅 11-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
پرتاپ گڑھ

<p>مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 10 مارچ، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) گھر میں گھس کر دبنگوں نے تاجر کے بیٹا کی جم کر پیٹائ کردی، بیٹا کو بچانے دوڑے تاجر اور اسکی بیوی کو بھی دبنگوں نے لوہے کے راڈ سے مارا پیٹا جس کی وجہ سے وہ لہو لہان ہوگئے اور گر پڑے تاجر کی بیوی کے گلے سے چین چھین کر دھمکی دیتے ہوئے بھاگ نکلا، کنڈہ نگر پنچایت کے پریم نگر کے کبریا گنج کے رہنے والے کیشو پرساد 47کپڑا کا تاجر ہے علاقہ کے مین چوراہے پر اسکی دکان ہے بدھ کو صبح آٹھ بجے دوشخص انکے گھر پہونچا کیشو پرساد کا بیٹا ارتھ کا دوست بتا کر دروازہ کھلوایا گھر والوں نے دروازہ کھول دیا اور انکو بیٹھایا اور ارتھ کو بھیجا ارتھ کے پہونچتے ہی کونے میں لے جاکر دبنگوں نے مارنا پیٹنا شروع کردیا، بیٹا کے چیخ وپکار کی آواز سن کر کیشوپرساد اور اسکی بیوی انیتا دیوی45اندر سے دوڑی تو ان دونوں کو بھی بدمعاشوں نے لوہے کے راڈ سے مارنا شروع کردیا جس کی وجہ سے یہ دونوں بھی لہو لہان ہوگئے اور بے ہوش ہوکر گر پڑے،الزام ہے کہ اسی بیچ ملزم دونوں لڑکا نے طمانچہ سٹاکر گلے میں پہنی چین بھی چھین لی اور جان سے مارنے کی دھمکی دیتے بھاگ نکلا متاثری نے 112پولیس کو فون کی تو تھانہ انچارج ڈی پی سنگھ موقع پی پہونچے اور زخمیوں کو علاج کے لئے بھیجا، متاثرہ شخص حادثہ کی وجہ نہیں بتارہے ہیں کیشوپرساد نے نامزد ملزم کے خلاف تحریر دی ہے اور یہ بتایا ہے کہ انکے لڑکے ارتھ کے ساتھ نگر کے اسکول میں دونوں دبنگ دسویں کلاس کے طالب علم ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ض

ضیاءالمصطفیٰ ثقافی

📍 Barabanki

📰 23 پوسٹ👁 12 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو "گیتیکا شری 2023" سمان سے نوازا گیا

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور میں تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام جشن اعلیٰ حضرت کا اہتمام

مدارس اسلامیہ کو عصری علوم وجدید نصاب تعلیم سے آراستہ کرنا عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد احمد نعیمی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 3 ویوز