تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور میں تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام جشن اعلیٰ حضرت کا اہتمام

📅 18-09-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
پرتاپ گڑھ

<p>مانکپور، کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 18 ستمبر، ہماری آواز(نامہ نگار)
کنڈہ تحصیل کے تاریخی قصبہ مانکپور میں واقع جامعہ حنفیہ رضویہ میں طلبہ کی تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام جشن اعلی حضرت منعقد ہوا جس کی سرپرستی حضرت مولانا قاسم مصباحی اور صدارت مولانا اختر حسین فیضی مصباحی استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور کی جبکہ نظامت کا فرائض انجام حافظ مشیر پرتاپ گڑھی نے دیا اور قیادت مفتی شاہنواز عالم ازہری نے کی ۔محمد ساحل حنفی کی تلاوت سے پروگرام کا آغاز ہوا، قاری اظہر پرتاپ گڑھی وسید حیدر علی علی گڑھی وناصح مبارک راضی علی گڑھی نعت ومنقبت کے اشعار پیش کئے مقرر خصوصی کی حیثیت سے مولانا ہارون مصباحی استاذ جامعہ اشرفیہ مباکپور نے مدلل ومفصل ناصحانہ خطاب طلبہ وعوام سے فرمایا انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ جس شخصیت کی بارگاہ میں ہم سب خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حاضر ہوئے وہ کوئ عام نہیں بلکہ وہ ایسی ذات ہے جنکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی عشق رسول اور تعلیمی خدمات میں گزار دی ہے جس کی زندگی کا ایک ایک مرحلہ علماء وطلبہ کے لئے مشعلہ راہ ہے اگر ہم اعلی حضرت امام احمد رضا کے تعلیمات پہ عمل پیرا ہوجائے تو زندگی میں انقلاب پیدا ہوجائے گا، لیکن ہم نے اعلی حضرت امام احمد رضا کی ذات کو سمجھا نہیں ہے، مزید انہوں نے کہا اعلی حضرت ہر ایک فن میں مہارت تامہ رکھتے تھے جس فن پہ بھی انہوں نے قلم اٹھایا ہے اس میں ایک مقام حاصل کیا ہے فقہ میں امت کو ایک فتاوی رضویہ جسی ضخیم کتاب تصنیف فرمائیں ہے جو کہ 30جلد پہ مشتمل ہے، آخر میں انہوں نے طلبہ سے نصحیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو بزرگان کی تعلیمات پہ عمل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اساتذہ کے ادب مکمل طور سے خیال رکھنا ضروری ہے بغیر استاذ کے ادب کئے نور عمل کا حصول ممکن نہیں ہے صرف کتاب سے آپ کو ساری چیزیں حاصل نہیں ہوسکتی ہے کیونکہ استاذ انسان کو انسانیت عطا کرتا ہے، لہذا ہم سب کو آپنے استاذ کا مکمل طور سے ادب کرنا ہے، شہر الہ آباد سے آئے مفتی فیاض برکاتی مصباحی نے سیرت اعلی حضرت احمد رضا بریلوی پہ پرمغز خطاب فرمایا انہوں نے کہا کہ ہم صرف اعلی حضرت کے نام کا نعرہ بلند نہ کریں بلکہ انکی جو تعلیمات ہے اس پہ عمل کریں اور انکی زندگی کو اپنے زندگی میں اپنانے کی کوشش کرے آخر میں انہوں نے کہا کہ امام احمد رضا بریلوی کی پوری زندگی خدمت خلق اور خدمت دین متین میں گزار دی ہے لہذاہم سب کو انکی تعلیمات پہ عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ۔اس موقع پہ مفتی فہیم حافظ عامر حافظ اعجاز مولانا مبارک مولانا شفیق ازہری مولانا رضوان ازہری وغیرہ خاص طور پہ موجود تھے۔</p>
<p>رپورٹ: ضیاءالمصطفی ثقافی مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ 7765970129</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ض

ضیاءالمصطفیٰ ثقافی

📍 Barabanki

📰 23 پوسٹ👁 5 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو "گیتیکا شری 2023" سمان سے نوازا گیا

مدارس اسلامیہ کو عصری علوم وجدید نصاب تعلیم سے آراستہ کرنا عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد احمد نعیمی

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ میں جشن غوث الوری سے علماء کرام کا مجمع سے خطاب

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز