پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو "گیتیکا شری 2023" سمان سے نوازا گیا
📅 26-06-2023
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
پرتاپ گڑھ
<p>بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ سمیت 51 سینئر شاعروں کو، گیتیکا کی قومی نشر و اشاعت/گیت تخلیق کرنے اور اس صنف کو فروغ دینے میں ان کی شاندار شراکت کے لیے، اکھل بھارتیہ کویتالوک سرجن سنستھان، لکھنؤ نے "گیتیکا شری سمان 2023" سے نوازا ہے۔
کویتا لوک کے ذریعے گیتیکا ودھا کے موجد آچاریہ اوم نیرو کے یومِ پیدائش کے موقع پر ہر سال 20/ کو گیتیکا دیوس سماروہ کا ایوجن کیا جاتا ہے اور گیت تخلیق کرنے والے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے بہترین گیت کاروں کو گیتیکا شری سمان سے نوازا جاتا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور میں تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام جشن اعلیٰ حضرت کا اہتمام

مدارس اسلامیہ کو عصری علوم وجدید نصاب تعلیم سے آراستہ کرنا عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد احمد نعیمی

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ میں جشن غوث الوری سے علماء کرام کا مجمع سے خطاب
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز