تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کرکے جیل بھیجا

📅 14-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
پرتاپ گڑھ

<p>مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ شیش ناتھ سنگھ یادو اپنی ٹیم کے ساتھ گاڑی چینگ کررہے تھے تبھی ہتھگواں نہر چوراہے کے پاس دو تیز رفتار شخص بولیٹ موٹر سائیکل سے آرہا تھا پولیس کو دیکھتے ہی بولیٹ سوار شخص بھاگنے لگا، پولیس نے جیپ سے پھیجا کیا تو تیز رفتار ہونے کی وجہ سے دونوں موٹر سائیکل سوار گرپڑا جنہیں پولیس نے پکڑلیا ۔پکڑے گئے شخص ہتھگواں تھانہ حلقہ کے پرسی پور گاؤں کے ویجئے کمار سروج ولد بھولا سروج ہے پولیس کی تلاشی میں لال چند عرف نکلو کے پاس سے ایک 315بور کا طمانچہ اور دو زندہ کارتوس برآمد ہوا، پولیس نے جب سختی سے پوچھ تاچھ کیا تو دونوں نے بتایا کہ وہ بلیٹ موٹر سائیکل چوری کی ہے پکڑے گئے چوروں کی نشاندہی پر پولیس نے چوری کی ایک اور موٹر سائیکل اسپیلنٹر سپر برآمد کی، جس کے بعد پولیس نے گاڑی چور ی سمیت دیگر دھارا لگا کر مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے ہتھگواں تھانہ انچارج ادے ترپاٹھی کے اس جلد کاروائ پر علاقہ میں بدمعاشوں میں کہرام مچ گیا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ض

ضیاءالمصطفیٰ ثقافی

📍 Barabanki

📰 23 پوسٹ👁 3 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو "گیتیکا شری 2023" سمان سے نوازا گیا

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور میں تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام جشن اعلیٰ حضرت کا اہتمام

مدارس اسلامیہ کو عصری علوم وجدید نصاب تعلیم سے آراستہ کرنا عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد احمد نعیمی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز