تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

پرتاپ گڑھ: قرآن مقدس کی توہین ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: علماے کرام

📅 14-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
پرتاپ گڑھ

<p>مانکپور ،کنڈہ/پرتاپ گڑھ 13مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)
پوری دنیا جانتی ہے کہ قران مجید اللہ رب العزت کی کتاب ہے جس کو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا ہے لوگوں کی ہدایت کے لئے اور اس مقدس کتاب کے حفاظت کی ذمہ داری بھی خود اللہ رب العزت نے لیا ہے مذکورہ باتوں کا اظہار خیال مفتی شاہ نواز عالم ازہری نے نمائندہ شان سدھارتھ سے اپنی خصوصی بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ قرآن ایک ایسی کتاب ہے جس کو مٹانے کے لئے پوری دنیا کے لوگ بھی جمع ہوجائے تو ایک حرف بھی نہیں بدل سکتا ہے انہوں نے کہا کہ وسیم رضوی کیا وسیم رضوی ملعون جیسے پوری دنیا کے لوگ بھی جمع ہوجائے پھربھی ایک زبر یا زیر یا حرف نہیں بدل سکتا ہے مزید انہوں نے کہا کہ وسیم رضوی نے قرآن مقدس کے خلاف بیان دیکر پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے جس کو مسلمان کا بچہ بچہ برداشت نہیں کرسکتا ہے لہذا حکومت وسیم رضوی کو جلد گرفتار کرکے جیل کے سلاخوں میں ڈال دیں ، سنگرام گڑھ کے جامع مسجد کے امام مولانا محمود ریاض رضوی نے اپنے بیان میں کہا کہ قرآن اللہ رب العزت کی مقدس کتاب ہے جس سے لوگوں کو ہدایت ملتی ہے جس کے ایک حرف یا زبر یا زیر کو بدلنا محال نہیں ہے انہوں نے کہا کہ وسیم رضوی جسیا ملعون ومردود انسان ہمیشہ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرتا ہے کبھی رسول پاک تو کبھی مدارس اسلامیہ اور اب قرآن مقدس کے خلاف بیان دیکر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرتا ہے جس کو مسلمان ہر گز برداشت نہیں کرسکتا ہے انہوں نے کہا کہ وسیم رضوی جیسے مردود اور گستاخ انسان سے ملک کی بدنامی ہوتی ہے ملک میں اختلاف اور فتنہ پیدا ہوتا ہے اس لئے ہمیں اپنے ملک کی عدالت اور حکومت سے مکمل یقین ہے کہ اس نالائق وسیم رضوی کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کریں، قاضی شہر پرتاپ گڑھ مفتی فہیم اختر رضوی نے اپنے بیان میں کہا کہ وسیم رضوی ہمیشہ اسلام اور اللہ اسکے رسول کے خلاف ہمیشہ بکواس کرتا ہے لیکن اسکے خلاف کاروائی نہیں ہوتی ہے لیکن اب ہمیں اپنے ملک کی عدالت اور حکومت سے ملک طور ہر یقین ہے کہ ایسے انسان کو گرفتار کرکے سخت کاروائی کرےگی ، مزید انہوں نے کہا کہ قرآن مجید اللہ کی مقدس کتاب ہے اور رسول پاک کا معجزہ ہے جس کو دنیا کا کوئ انسان مٹا نہیں سکتا ہے بلکہ مٹانے کی کوشش کرنے والا خود ہی مٹ جاتا ہے انہوں نے کہا کہ وسیم رضوی کے خلاف ہم سب کو ملکر سخت کاروائی کرنے اپیل کرنا چاہئے اور جو لوگ بھی اس میں حصہ لے انکی حمایت کرنا چاہئے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ض

ضیاءالمصطفیٰ ثقافی

📍 Barabanki

📰 23 پوسٹ👁 7 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو "گیتیکا شری 2023" سمان سے نوازا گیا

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور میں تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام جشن اعلیٰ حضرت کا اہتمام

مدارس اسلامیہ کو عصری علوم وجدید نصاب تعلیم سے آراستہ کرنا عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد احمد نعیمی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز