عام آدمی پارٹی کا یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر پریڈ میں شامل ہونے کا اعلان
📅 19-01-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
پنجاب و ہریانہ
<p>ہماری آواز/چندی گڑھ ، 19 جنوری (پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی کی پنجاب یونٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔</p>
<p>پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ ریاست کے ہر گاؤں سے پارٹی کارکن ٹریکٹروں کے ساتھ پریڈ میں شرکت کریں گے۔
پارٹی ایک سیاسی پارٹی کے طور پر نہیں بلکہ کسان اور مزدور کی حیثیت سے اس تحریک میں شامل ہوگی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزر سے تباہ کرنے پر روک لگانے والی پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ کے ججوں کا ہوا تبادلہ

قرآن مقدس میں تحریف کا قائل اسلام سے خارج ہے: مفتی ثاقب قاسمی

آج آل انڈیا ریڈیو جالندھر پر ہوں گے مفتی ثاقب قاسمی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز