تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

قرآن مقدس میں تحریف کا قائل اسلام سے خارج ہے: مفتی ثاقب قاسمی

📅 15-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
پنجاب و ہریانہ

<p>مالیر کوٹلہ، پنجاب 14 / مارچ (پریس ریلیز)
گذشتہ دنوں شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئر مین وسیم رضوی کی جانب سے سپریم کورٹ میں قرآن مقدس کی چھبیس آیتوں کے متعلق دائر کی گئی انتہائی مذموم عرضی کی جہاں ملک کے ہر جانب شدید مذمت ومخالفت ہورہی ہے وہیں مالیر کوٹلہ، پنجاب کے نوجوان عالم دین، استاذ حدیث وفقہ مفتی ثاقب قاسمی نے بھی اپنے ایک انٹرویو میں اسکی پرزور مذمت کی ہے اور کہا کہ قرآن مقدس تمام لوگوں کے لئے ہدایت ورہنمائی کی کتاب ہے اسکے ذریعہ آج پوری دنیا کے لوگ سچے اور بھلائی کے راستے پر عمل کرتے ہیں، قرآن کریم کی حفاظت کی ذمہ داری خود خداوند قدوس نے لی ہے قیامت تک اسکے اندر ایک حرف کی بھی تبدیلی نہیں ہوسکتی، کلام الہی میں تو انسایت کے حقوق کو بیان کیا گیا ہے، پڑوسی کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم ہے، انہوں نے مزید کہا کہ خلفائے راشدین پر قرآن کریم میں تبدیلی کا الزام بہت بڑا بہتان ہے، اس طرح کا یہ معاملہ ہر ایمان والے کے لئے انتہائی تکلیف دہ اور اذیت ناک ہے، اس وقت صبر وتحمل سے کام لیں، اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اس قسم کی مذموم کوششوں کو ناکام بنائیں، انہوں نے آخر میں مزید یہ کہا کہ ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنی نسل اور قوم کے بچوں کو قرآن حکیم کی تعلیمات دلائیں، تاکہ وہ قرآن کی حقانیت کو سمجھ سکے اور اسلام کے امن وامان اور اخوت وبھائی چارگی کے پیغام کو بھی پہچان لے اور مختلف زبانوں میں ہم قرآن کا پیغام اپنے ملک کے غیر مسلم بھائیوں کو بھی دیں تاکہ انکو بھی پتا چلے کہ اسلام کس حقدر انسانیت کی قدر اور خیر وبھلائی کی تعلیم دیتا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 142 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزر سے تباہ کرنے پر روک لگانے والی پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ کے ججوں کا ہوا تبادلہ

آج آل انڈیا ریڈیو جالندھر پر ہوں گے مفتی ثاقب قاسمی

ہریانہ کے سات اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات پر تین فروری تک پابندی میں توسیع، حکومت امن چاہتی ہے یا کسان تحریک کو کچلنا!

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز