تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

آج آل انڈیا ریڈیو جالندھر پر ہوں گے مفتی ثاقب قاسمی

📅 25-02-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
پنجاب و ہریانہ

<p>مالیر کوٹلہ، پنجاب 25/ فروری 2021 (پریس ریلیز)
نوجوان عالم دین، صحافی وادیب، سماجی کارکن، استاذ حدیث وفقہ مفتی محمد ثاقب قاسمی آل انڈیا ریڈیو آکاش وانی جالندھر پر "خلیفہ چہارم سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ" کے موضوع پر 25 فروری کو دوپہر 12 بج کر 20 منٹ میں AIR LIVE APP کے AIR PUNJABI پر خطاب فرمائیں گے، قابل ذکر ہے کہ اس موضوع کے تحت مفتی صاحب شیر خدا، حیدر کرار حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شجاعت وبہادری، قبول اسلام اور دین اسلام کی خاطر بے پناہ قربانیاں، داماد رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہونے کا شرف نیز آپکی زندگی کے تمام کارناموں کے متعلق گفتگو فرمائیں گے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 160 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزر سے تباہ کرنے پر روک لگانے والی پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ کے ججوں کا ہوا تبادلہ

قرآن مقدس میں تحریف کا قائل اسلام سے خارج ہے: مفتی ثاقب قاسمی

ہریانہ کے سات اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات پر تین فروری تک پابندی میں توسیع، حکومت امن چاہتی ہے یا کسان تحریک کو کچلنا!

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز