ایئر فورس ملازم رام سنگھ آئی۔ایس۔آئی۔ کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار
📅 31-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
پنجاب و ہریانہ
<p>لدھیانہ: ہماری آواز ، 31 سمبر // ہلوارا ایئر فورس کے ملازم رام سنگھ کو ، پنجاب کے خفیہ ایجنسی آئی۔ایس۔آئی۔ کے لئے کام کرنے کے الزام میں پنجاب کے شہر لدھیانہ کے سدھارا علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ اس کی اطلار نیوز ایجنسی اے این آئی نے ٹوئیٹ کر دی۔
رام سنگھ لدھیانہ کے ہلواڑہ ایئر فورس اسٹیشن میں ڈیزل میکینک کے طور پر کام کررہے ہیں۔ ان کے خلاف آئی پی سی ، غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ ، 1967 اور سرکاری راج ایکٹ سے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزر سے تباہ کرنے پر روک لگانے والی پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ کے ججوں کا ہوا تبادلہ

قرآن مقدس میں تحریف کا قائل اسلام سے خارج ہے: مفتی ثاقب قاسمی

آج آل انڈیا ریڈیو جالندھر پر ہوں گے مفتی ثاقب قاسمی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز