حادثے کی شکار جیپ دیکھنے کے لیے جمع ہوئے لوگوں پر پلٹی بس، 4 افراد ہلاک 18 زخمی
📅 24-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔
<p>جبل پور: ہماری آواز/ 24 دسمبر (نامہ نگار) مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور کے پاٹن پولیس اسٹیشن علاقے کے بگداری موڑ میں آج صبح ایک جیپ کے حادثہ کا شکار ہونے کے بعد وہاں جمع ہجوم پر ایک بس بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس سے چار افراد ہلاک 18 افراد زخمی ہوگئے۔</p>
<p>پولیس ذرائع کے مطابق ، ساگر سے ایک خاتون کے علاج کے لئے جبل پور آنے والی جیپ سوار افراد کی جیپ بگداری موڑ پر الٹ گئی اور گہری کھائی میں جا گری۔
اس کے بعد ، لوگ ادھر ادھر جمع ہوگئے۔تبھی وہاں ایک بے قابو بس جمع ہجوم کے اوپر الٹ گئی جس سے چار افراد ہلاک اور 18افراد زخمی ہوگیے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 3 ویوز