تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

📅 01-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔

<p>دیپال پور(عزیز المساجد)۔ امجدی نیوز۔ علاقہ دیپال پور کے عزیز المساجد میں جمعہ کے روز "والدین کی عظمت اور ہمارا معاشرہ" کے عنوان پر مفتی ریاض الدین امجدی صاحب نے نہایت مؤثر اور بامقصد خطاب کیا۔
اپنے خطاب میں مفتی ریاض الدین امجدی صاحب نے والدین کی عظمت اور ان کی خدمت کی اہمیت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں اجاگر کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ والدین دنیا میں انسان کے لیے اللہ کی سب سے عظیم نعمت ہیں اور ان کی خدمت اور اطاعت انسان کی کامیابی اور خوش نصیبی کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے معاشرے میں مغربی ثقافت کے اثرات کی وجہ سے والدین کے ساتھ بدسلوکی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے جو کہ قابل افسوس اور معاشرتی بگاڑ کا سبب بن رہا ہے۔</p>
<p>مفتی صاحب نے نوجوانوں کو نصیحت کی کہ وہ اپنے والدین کی دعاؤں اور محبت کو اپنی زندگی کا سرمایہ سمجھیں اور ان کی خدمت اور فرماں برداری کو اپنی زندگی کا مقصد بنائیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جس معاشرے میں والدین کا احترام نہیں کیا جاتا، وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔
خطاب کے دوران انہوں نے قرآن کی آیات اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث مبارکہ سے والدین کی خدمت کے انعامات اور نافرمانی کے نتائج کو بھی بیان کیا۔ مفتی صاحب کا خطاب نمازیوں پر گہرا چھوڑا۔</p>
<p>رپورٹر:- آصف جمیل امجدی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 88 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی

قاری اشفاق قادری نے جمعہ میں کی فلسطین و غزہ کے مسلمانوں اور قیدی علماء کی رہائی کے لیے خصوصی دعا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز