بی۔جے۔پی۔ کا کسانوں کو پاکستانی ایجنٹ کہنا انتہائی افسوس ناک: بھگونت مان
📅 10-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
پنجاب و ہریانہ
<p>ہماری آواز چنڈی گڑھ 10 دسمبر(اسٹاف رپورٹر) عام آدمی پارٹی(آپ)کی پنجاب یونٹ کے صدر و رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج کہا کہ مرکزی وزیر مملکت راو صاحب دانوے کا مظاہرین کسان کو پاکستانی اور چین کا ایجنٹ کہنا انتہائی افسوس ناک ہے۔</p>
<p>انہوں نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ جو کسان شب روز محنت کرکے پورے ملک کا پیٹ پال رہے ہیں۔
وہی کسان آج بی جے پی کے لیے دہشت گردہوگئے وہ بھی صرف اس لیے کہ وہ’کالے‘ زرعی قوانین کی مخالفت کررہے ہیں۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزر سے تباہ کرنے پر روک لگانے والی پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ کے ججوں کا ہوا تبادلہ

قرآن مقدس میں تحریف کا قائل اسلام سے خارج ہے: مفتی ثاقب قاسمی

آج آل انڈیا ریڈیو جالندھر پر ہوں گے مفتی ثاقب قاسمی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز