تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

حضرت مفتی ابوطالب صاحب نوری کا اکسیڈینٹ، آئی۔سی۔او۔ میں بھرتی

📅 28-11-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ایودھیا

<p>تصویریں دیکھ کر کافی تکلیف ہوئی کہ جماعت اہل سنت کے نامور عالم دین بہترین مدرس و مصنف اور منجھے منجھائے خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی ابوطالب صاحب قبلہ نوری استاذ دارالعلوم نورالعلوم کنہٹی، سلطان پور کا دردناک سڑک حادثہ ہوگیا۔ جس میں آپ کو کافی چوٹ آئی جس کی وجہ سے آپ آئی۔سی۔او۔ میں چلے گئے۔
اللہ رب العزت حضرت مفتی صاحب قبلہ کو صاحب لولاکﷺ کے صدقے جلد از جلد شفا عطا فرمائے۔
عجب اتفاق ہے کہ قبل جمعہ آپ نے فون کرکے بھاگل پور(بہار) کے ایک پروگرام میں ساتھ میں شرکت کرنے کی بات کی اور ٹکٹ بھی بک کروایا۔ مگر تھوڑی دیر بعد حضرت مفتی شمس القمر صاحب قبلہ سے بات ہوئی تو آپ نے یہ تکلیف دہ خبر سنائی کہ جمعہ کے روز آپ کے ادارہ سے تقریباً 10 کلومیٹر دور ایک مقام پر دن میں ہی گیارہویں شریف کا پروگرام تھا جس میں شرکت کے بعد حضرت مفتی صاحب واپس لوٹ رہے تھے کہ اچانک نامعلوم گاڑی نے پیچھے سے ٹھوکر ماردی جس کی وجہ سے آپ کو شدید چوٹ آئی اور آپ آئی۔سی۔او۔ میں داخل ہیں۔
یقینا حضرت مفتی صاحب قبلہ اہل سنت والجماعت کے عظیم سرمایہ ہیں۔ آپ کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والے حضرات ہماری ان باتوں کی تائید کریں گے کہ حضرت مفتی صاحب انتہائی خلیق، ملنسار اور مخلص آدمی ہیں بڑوں کی قدردانی اور چھوٹوں پر شفقت آپ کا شیوہ رہا ہے۔ اللہ جل و علا آپ کی خدمات جلیلہ کے طفیل آپ کو صحت یاب فرمائے۔</p>
<p>دعاگوودعاجو : (مولانا) صاحب علی چترویدی
پرنسپل دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر یو۔پی۔ انڈیا</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 122 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

رام مندر میں صفائی کرنے والی خاتون سے ہائی سکیورٹی والے علاقے میں درندگی، آٹھ ۔۔۔۔۔۔۔۔

دارالعلوم بہار شاہ میں عرس شعیب الاولیاء کی تقریبات کا اہتمام

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز