نارکلڈنگہ میں یک روزہ صاحبِ لولاک کانفرنس کل
<p>کلکتہ: 5نومبر، ہماری آواز</p>
<p>کل بتاریخ 6 نومبر بروز سنیچر کو بعد نمازِ عشاء نارکلڈنگہ نارتھ روڈ میں جناب ندیم وارثین صاحب کی جانب سے ایک عظیم الشان جلسہ صاحبِ لولاک کانفرنس اولادِ رسول فاتحِ سنّیت حضور مہتاب ملت حضرت علامہ مولانا سید مہتاب عالم اشرفی جامعی صاحب قبلہ کی صدارت میں منعقد ہونے جارہا ہے جس میں خصوصی خطاب اولادِ مولاۓ کائنات عمدۃ الفقہاء سید العلماء حضرت علامہ مفتی سید قمر عالم اشرفی جامعی صاحب قبلہ کرناٹک ہبلی کا ہوگا ساتھ ہی ساتھ عالم باعمل حضرت علامہ مولانا محمد احمد رضا صدیقی مصباحی صاحب قبلہ بھی خطاب فرمائینگے جبکہ شعراء میں مداح اہلبیت حافظ عباس رضا نوری مداح رسول ثقلین اشرفی نظامی مداح حبیب تحسین اشرفی پیکرِترنم جناب افسر رضا قادری کی شرکت ہوگی ۔ جبکہ نقابت کے فرائض نقیب ہر دلعزیز مولانا اطہر رضا خان قادری کلکتہ انجام دینگے۔
جمیلہ عاشقانِ رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں!</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

جانشین محدث کبیر مفتی ابو یوسف قادری صاحب قبلہ 'علامہ عبد المصطفیٰ ازہری ایوارڈ' سے سرفراز

مالدہ میں پیغام علم و عمل کانفرنس 21 کو، جاری ہوا دعوت نامہ

پروردگار نے جھلستی قوم کی سسکیاں سن لی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز