تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

اڈیشہ میں سکیورٹی فورسز بمقابلہ نکسل وادی: ایک خاتون سمیت دو نکسلی ہلاک

📅 13-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اڈیشہ

<p>اڈیشہ (ہماری آواز) اوڈیشہ کے ملکانگیری میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں دو نکسلی ہلاک ہوئے۔ نکسلیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اوڈیشہ میں مالکنگیری کے سوابھیمان انچل کے جنگلات میں سیکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے مابین ایک مقابلہ ہوا۔ اس مقابلے میں دو نکسلی ہلاک ہوگئے ہیںجس میں ایک خاتون بھی شامل تھی۔
ملکانگیری پولیس نے بتایا کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ملکانگیری پولیس نے بی۔ایس۔ایف۔ ، ایس۔او۔جی۔ اور ڈی۔وی۔ایف۔ کی مشترکہ کارروائی کا آغاز کیا۔ اس دوران نکسلیوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی۔ جس کے بعد فوجیوں نے جوابی کارروائی کی۔دونوں اطراف سے فائرنگ رکنے کے بعد ملکانگیری پولیس مکمل سیکیورٹی کے ساتھ موقع پر پہنچی ، انہوں نے وہاں ماؤوادیوں کی لاشیں دیکھیں۔پولیس نے جائے وقوعہ سے دو بندوقیں، چار گولیاں اور ماؤواد ساہتیہ(ادب) برآمد کیا۔ ملکانگیری کے ایس۔پی۔ رشی کیش ڈی خلاری نے کہا ہے کہ موقع سے دو ماؤوادیوں کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ جائے وقوعہ پر سرچ آپریشن جاری ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 46 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

درخت سے ٹکرا کر سڑک سے نیچے گری گاڑی، 9 کی موت، 13 شدید زخمی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

مفت یعنی فری میں عمرہ کرنے کا سنہرا موقع

👁 3 ویوز