تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

درخت سے ٹکرا کر سڑک سے نیچے گری گاڑی، 9 کی موت، 13 شدید زخمی

📅 01-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اڈیشہ

<p>بھونیشور: یکم فروری (ایجنسی) تریپورہ میں کوراپٹ ضلع کے کوٹپیڈ پولیس تھانہ کے تحت مرتہانڈی کے پاس ایک گاڑی کے درخت سے ٹکرانے کے بعد سڑک سے پھسل جانے کے حادثے میں 9 لوگوں کی موت ہوگئی اور دیگر 13 شدید طور پر زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی دیر رات کوراپٹ ضلع کے کوٹپاڈ پولیس تھانے کے مرتہانڈی کے پاس قومی شاہراہ 326 پر ایک مسافر گاڑی کے ایک درخت سے ٹکرا کر سڑک سے نیچے گرنے کے بعد 9 لوگوں کی موت ہوگئی۔پولیس کے ساتھ مقامی لوگوں نے حادثے میں متاثر لوگوں کو باہر نکالا اور زخمیوں کو کوٹپیڈ اسپتال لے گئے اور بعد میں زخمیوں کو ابتدائی علاج کے بعد جگدلپور کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تازہ رپورٹ کے مطابق زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ حالانکہ حادثے کی وجہ کا ابھی کچھ پتہ نہیں چلا ہے۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ گاڑی تیز رفتار میں ہوگی اور شدید موڑ پر گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی ہوگی۔
مرکزی پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر دھرمیندر پردھان نے حادثے میں مرنے والوں کے تئیں دکھ کا اظہارکیا اور سوگوار لواحقین کےتئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مسٹر پردھان نے زخمیوں کے جلد صحت مند ہونے اور آنجہانی لوگوں کی روح کو سکون کی دعا کی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 194 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

اڈیشہ میں سکیورٹی فورسز بمقابلہ نکسل وادی: ایک خاتون سمیت دو نکسلی ہلاک

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز