بلبل بنگال حضرت علامہ حنیف قادری کا انتقال
📅 11-04-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
بنگال
<p>کلکتہ: 11اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) اپنی بے خوف اور دلچسپ بیان کے لیے مشہور زمانہ مقرر بلبل بنگال علامہ محمد حینف قادری کا کل شام 7بجے انتقال پرملال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔</p>
<p>موصوف اپنے دلچسپ اور بے خوف تقریر کے لیے جانے جاتے تھے، اصلاح معاشرہ ہو تردید بدمذہباں ہر میدان میں ان کا منفرد انداز دلوں کو لبھاتا ہوا نظر آتا تھا تو کبھی ان کے بے باک جملے دلوں کو اس قدر جھنجھوڑتے تھے کہ دل و دماغ میں ایک عجیب انقلاب بپا کردیتی تھیں، یقینا آپ کی وعظ و نصیحت نے ایک زمانہ کو مستفیض کیا۔ اللہ رب العزت موصوف کی مغفرت فرماکر درجات کی بلندی عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

جانشین محدث کبیر مفتی ابو یوسف قادری صاحب قبلہ 'علامہ عبد المصطفیٰ ازہری ایوارڈ' سے سرفراز

مالدہ میں پیغام علم و عمل کانفرنس 21 کو، جاری ہوا دعوت نامہ

پروردگار نے جھلستی قوم کی سسکیاں سن لی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز