تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

بستی: دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ میں عرس خواجہ غریب نواز 18 فروری کو

📅 17-02-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بستی

<p>بستی: ہماری آواز(نمائندہ) 17 فروری
ضلع بستی کے تحصیل رودھولی کی مشہور ومعروف دینی درسگاہ دارلعلوم اھل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی پوسٹ بانس کھور کلاں ضلع بستی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی شہنشاہ ہند خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمہ کا عرس نہایت ہی اہتمام کے ساتھ 18فروری کو بعد نماز عشاء دارالعلوم کے گراؤنڈ میں منایا جاۓگا اس موقع پر ہند الولی کانفرنس کا بھی انعقاد ہوگا جس کی سرپرستی نبیرہ خطیب البراہین خلیفہ حضور حبیب العلماء پیر طریقت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد سعید نظامی صاحب قبلہ فرمائیں گے
جبکہ صدارت حضرت علامہ مولانا زین العابدین نظامی پرنسپل دارالعلوم ہذا اور نظامت حضرت مولانا انعام اللہ نظامی خطیب وامام نظام المساجد حسنی کریں گے
اس پروگرام میں خصو صی خطاب خلیفہ شیخ الاسلام حضرت علامہ مولانا محمد طاھر القادری مصباحی نظامی شیخ الحدیث دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بستی کا ہوگا جبکہ حضرت قاری رفیق احمد نظامی بستوی نعت و منقبت کاحسین گلدستہ پیش کریں گے حسنی کی نوجوان کمیٹی نے عاشقان خواجہ غریب نواز سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 299 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

"جہان خطیب البراہین" جلد ہی منظر عام پر

شعیب الاولیاء ایوارڈ سے نوازے گئے حضرت شفیق ملت علامہ شفیق الرحمٰن مصباحی

فرزندان علیمیہ کی پکار ایک رپورٹ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 3 ویوز