یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل: سنجے سنگھ
📅 13-01-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
ایودھیا
<p>ہماری آواز: سلطان پور:12دسمبر(نامہ نگار) عام آدمی پارٹی کے ترجمان و راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے منگل کو کہا کہ اترپردیش میں یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل ہوگیا ہے۔</p>
<p>راجیہ سبھا رکن نے الزام لگایا کہ دہلی حکومت کے سابق وزیر و عاپ ایم ایل اے سومناتھ بھارتی رائے بریلی میں اسکول دیکھنے جارہے تھے اس دوران پولیس کے ذریعہ ان پر منصوبہ بند طریقے سے حملہ کرایا جاتا ہے اور پولیس بعد میں اس حملہ آور کو بھگا دیتی ہے۔
آج اس ملزم شخص کو اس کی پارٹی 51ہزار روپئے دے کا اعزاز سے نوازتی ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

رام مندر میں صفائی کرنے والی خاتون سے ہائی سکیورٹی والے علاقے میں درندگی، آٹھ ۔۔۔۔۔۔۔۔

دارالعلوم بہار شاہ میں عرس شعیب الاولیاء کی تقریبات کا اہتمام
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز