تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

اگر آپ فون پے سے ریچارج یا بل ادا کرتے ہیں تو اب آپ کو ہونے والا ہے بڑا نقصان

📅 31-08-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
تکنیکی گلیاروں سے

<p>اگر آپ کسی ریچارج کی دکان پر جاکر کہیں کہ 150 روپے کا ریچارج کردو اور وہ 150 کا ریچارج کرنے کے بعد آپ سے 152 روپے مانگنے لگے تو آپ کو کیسا لگے گا، ظاہر ہے کہ آپ کو دکاندار پر غصہ آئے گا۔</p>
<p>ٹھیک اسی طرح فون پے ایپ نے اپنے گاہکوں کے ساتھ کیا ہے، فون پے نے اپنے اپڈیٹ کے ساتھ ساتھ کمائی اور لالچ کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے اب گراہک سے زائد پیسے وصول کرنے شروع کردیے ہیں، یہ اپڈیٹ فون پے نے تقریباً چھ ماہ پہلے کی ہے، اب فون پے سے کیے جانے والے ہر ریچارج پر فون پے 2 روپے زائد وصول کر رہا ہے، بجلی بل اور دیگر بلوں کی ادائیگی پر بھی ایک روپیہ دو روپیہ بڑھاکر وصول کیا جارہا ہے، اس زائد وصولی نے فون پے استعمال کرنے والوں کو سوچ میں ڈال دیا ہے؛ یہی وجہ ہے کہ بہت سے فون پے استعمال کرنے والے اب جی پے یعنی گوگل پے کا استعمال کرنے لگے ہیں، گوگل پے میں اس طرح کی زائد وصولی نہیں ہے، اس میں آپ جتنے کا ریچارج کریں گے آپ کے اکاؤنٹ سے اتنی ہی رقم وصول کی جائے گی، ایک روپیہ بھی زائد نہیں لگے گا۔ اور گوگل پے فون پے کے مقابلے میں زیادہ بھروسہ مند بھی ہے۔
اگر آپ بھی گوگل پے کا استعمال کرکے اپنا پیسہ بچانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے پلے اسٹور سے اس ایپ کو ابھی کر لیجیے۔</p>
<p>https://g.co/payinvite/ln0zz6w</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
S

Shuaib@Hamariaawaz

📍 Barabanki

📰 38 پوسٹ👁 4 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ہماری آواز کی نئی پیش رفت، جلد لانچ ہوگی یہ بڑی ویب سائٹ! تیاریاں زوروں پر

ہماری آوازجلد لانچ کرسکتی ہے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ اور ایپ

نئے سال پر جیو کا تحفہ؛ یکم جنوری سے کسی بھی نیٹ ورک پر کال فری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز