بابری مسجد کی جگہ مندر؟ قدرت کی بڑی پھٹکار؛ کشٹ کے لیے کھید ہے!!!
📅 03-01-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
ایودھیا
<p>ایودھیا: ہماری آواز(ایجنسی) 3دسمبر//</p>
<p>وہ زمین جہاں 400 سالوں تک عالی شان بابری مسجد تعمیر تھی، جس میں اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوتی تھیں، جسے ملک کی حکومتی عدالت نے مسلمانوں سے چھین کر ہندوؤں کے حوالے کردیا تھا، اور اسی زمین پر مندر کی تعمیر ہورہی تھی مگر ان اطلاع موصول ہورہی ہے کہ مندر کی تعمیر میں بڑی دشواری درپیش ہے اور یہ دقت وہریشانی انسانی نہیں بلکہ قدرتی رکاوٹ ہے۔ جی ہاں! اطلاعات کے مطابق جس جگہ مندر کی تعمیر ہونی ہے اس کے 100 فٹ نیطے پانی اور ریت پائی جا رہی ہے، اس کی خبر مندر تعمیر کرنے والوں کو تب ہوئی جب مندر کی لوڈ ٹیسٹنگ کی جانے لگی تو مندر کے ستون زمین میں دھنسنے لگے۔</p>
<p>اسی جگہ 400 سالوں تک عالی شان مسجد قائم تھی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

رام مندر میں صفائی کرنے والی خاتون سے ہائی سکیورٹی والے علاقے میں درندگی، آٹھ ۔۔۔۔۔۔۔۔

دارالعلوم بہار شاہ میں عرس شعیب الاولیاء کی تقریبات کا اہتمام
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز