مولانا کلیم اشرف شریفی گونڈوی کو "پی ایچ ڈی"(ph.D)ایوارڈ
📅 28-11-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔
<p>موصوف ''برکت ﷲ یونیورسٹی بھوپال(مدھیہ پردیش)سے"
ملفوظات امام احمد رضا-ایک مطالعہ " مذکورہ عنوان پر اعزاز فضیلت (پی ایچ ڈی) حاصل کیا… اور بابِ رضویات میں ایک علمی گلشن آباد کیا… موصوف کے نگراں محترم ڈاکٹر رضوان الحق( Ncert.New Delhi) تھے اور معاون نگراں محترمہ ڈاکٹر فرزانہ غزال صاحبہ بھوپال تھیں… اس اعزاز پر تہنیت و تبریک کی سوغاتیں نذر ہیں…</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز