کرونا کا قہر: نوئیڈا میں 2جنوری تک دفعہ 144نافذ
📅 07-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
صحت و تندرستی
<p>آنے والے تہواروں میں بھیڑ بھاڑ سے بچنے کے لیے لیا گیا فیصلہ</p>
<p>ہماری آواز7دسمبر(نعیم الدین فیضی)
دہلی سے ملے ہوئے شہر نوئیڈا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مد نظر دفعہ 144نافذ کردیا گیا ہے۔نوئیڈا میں اب 2 جنوری تک مذکورہ دفعہ نافذ رہے گا۔بتاتے چلیں کہ اس مہینے میں پڑنے والے تہواروں اور بالخصوص نیے سال کے موقع پر بھیڑ بھاڑ کا اکھٹا ہونا لازمی ہے جس کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کو یہ فیصلہ کرنا پڑا۔معلوم ہونا چاہیے کہ آنے والے 23 دسمبر کو چودھری چرن سنگھ کی سال گرہ،25 کو کرسمس ڈے اور 1 جنوری کو نئے سال کی شروعات ہورہی ہے جس میں انتظامیہ کو بھیڑ اکھٹا ہونے کی تشویش ظاہر ہوئی اور دفعہ 144 کا وقتی طور پر نفاذ کردیا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

یو۔پی۔ میں کورونا انفیکشن کے 478 نئے کیس آئے سامنے

ہندوستان تیزی سے 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکہ لگانے والا ملک بنا

یوگی نے ویکسین کے لیے سائنس دانوں کا ادا کیا شکریہ اور عوام سے کورونا گائڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز