تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

یو۔پی۔ میں کورونا انفیکشن کے 478 نئے کیس آئے سامنے

📅 29-07-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
صحت و تندرستی

<p>لکھنؤ: (ابوشحمہ انصاری) اترپردیش کےایڈیشنل چیف سکریٹری میڈیکل اینڈ ہیلتھ امت موہن پرساد نے آج بتایا کہ کل ریاست میں کل 82834 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ کورونا انفیکشن کے 478 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ ریاست میں اب تک کل 119380713نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 398 افراد اور اب تک مجموعی طور پر 2074548افراد کووڈ-19 سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں کورونا کے کل 2871ایکٹیو کیس ہیں۔</p>
<p>جناب پرساد نے کہا کہ کووڈ ویکسینیشن کا کام لگاتار کیا جا رہا ہے۔ 27 جولائی 2022 کو ریاست میں ایک دن میں کل 397191ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کل تک ریاست میں 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو کل پہلی خوراک 153582246اور دوسری خوراک 145571027دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ کل تک 15 سے 17 سال کی عمر کے افراد کو پہلی خوراک 14092401اور دوسری خوراک 12846920 دی جا چکی ہے۔12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کو کل تک کل پہلی خوراک 8461645اور دوسری خوراک 7058008دی گئی۔ کل تک 5900046احتیاطی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل تک ویکسین کی کل 347512293 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 22 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ہندوستان تیزی سے 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکہ لگانے والا ملک بنا

یوگی نے ویکسین کے لیے سائنس دانوں کا ادا کیا شکریہ اور عوام سے کورونا گائڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی

نیا کورونا وائرس: بھارت میں 20 ٹیسٹ مزید مثبت، کل تعداد ہوئی 58

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز