تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

امام الانبیاء کانفرنس و جلسہ دستار بندی 13/ جون کو

📅 12-06-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مہراج گنج

<p>شبیر احمد نظامی
مہراج گنج</p>
<p>برجمن گنج قصبہ میں واقع جامعہ اہل سنت غوث العلوم میں کل یعنی 13/ جون 2022 بروز سوموار بعد نماز عشاء جشن امام الانبیاء کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد ہوگا۔ کانفرنس کی سرپرستی الحاج مولانا قاری خلق اللہ خلیق فیضی سابق استاذ دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف و صدرات الحاج مولانا مفتی شہاب الدین احمد نوری صدر شعبہ افتاء و استاذ دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف و قیادت حافظ و قاری محمد صادق رضا نیپالی پرنسپل جامعہ ہٰذا کریں گے۔ مولانا اشتیاق احمد چشتی مہدیوا نانکار کی نظامت و قاری محمد شبیر یارعلوی لچھمی پور تلاوت قرآن مجید سے کانفرنس کا آغاز ہوگا۔ کانفرنس کو خطاب کرنے کے لئے مولانا مفتی علاؤ الدین مصباحی قصبہ مہنداول، مولانا محمد فاروق نظامی پرنسپل دارالعلوم علیمیہ نسواں جمداشاہی، مولانا طاہر القادری مصباحی نظامی شیخ الحدیث دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی، مولانا صاحب علی چترویدی پرنسپل دارالعلوم امام احمد رضا بندیشر پور، مولانا عبد اللہ عارف فیضی، مولانا ڈاکٹر توصیف علوی نوگڑھ و نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیش کرنے لئے اسلم گونڈوی، ضیاء فیضی، الطاف رضا نیپالی تشریف لا رہے ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر خطباء و شعراء اور علماء شریک رہیں گے۔ کانفرنس کے مہتمم حافظ و قاری محمد شاداب رضا نظامی استاذ جامعہ ہذا نے عوام سے شرکت کی اپیل کی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ش

شبیر احمد نظامی

📍 Barabanki

📰 29 پوسٹ👁 6 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

معروف صحافی قاری نورالھدیٰ مصباحی کو صدمہ؛ والدہ کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 3 ویوز