عدیل منصوری این۔سی۔ای۔آر۔ٹی۔ نئی دہلی میں اساتذہ شعراء کے ذریعے ہونے والے مشاعرہ ورکشاپ میں کریں گے شرکت
📅 25-09-2024
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
بارہ بنکی
<p>بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) نئی تعلیمی پالیسی 2020 کے ذریعے ملکی زبان اور ریاست کی زبان کو ترقی دینے کی بات کہی گیی ہے ۔ آئین ہند کے351شیڈیل کے ذریعے ہندی کی ترویج و ترقی کے لیے کوشاں رہنے کو کہا ہے ۔ سی آئی ای ٹی ۔ان سی ای آر ٹی نی اسی ضمن میں 26,27 ستمبر اپنے سنستھان میں ایک ورکشاپ اور مشاعرے کوی سمیلن کا انعقاد کیا ہے ۔صوبے اترپردیش سے کئی اضلاع سے اساتذہ شعرا اس موقع پر شرکت کریں گے۔بارہ بنکی سے عدیل منصوری جو صدر جمہوریہ ہند سے انعام یافتہ ٹیچر ہیں اس تقریب میں شرکت کر کے اپنے ضلع اور صوبے کی نمائندگی کریں گے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

آئی آئی ایم اسکور لائبریری کا پروفیسر منتظر قائمی کے ہاتھوں افتتاح

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

بہرائچ جیسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز