تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

بہرائچ جیسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں

📅 28-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بارہ بنکی

<p>تمام ویڈیو کے باوجود مسلم طبقے پر ہی ہورہی ہے یک طرفہ کاروائی: اکرم انصاری</p>
<p>بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مومن انصار سبھا کےعہدیداروں کی ایک اہم میٹنگ سبھا کے قومی صدر محمد اکرم انصاری کی صدارت میں اس کے قومی دفتر 33، الانصار کمپلیکس، گنگا پرساد روڈ، مولوی گنج لکھنؤ میں منعقد ہوئی ۔</p>
<p>مومن انصار سبھا کے قومی صدر محمد اکرم انصاری نے کہا کہ بہرائچ کے مہسی مہاراج گنج میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، ایسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں - یہ حادثہ سیاست کے زیر اثر رونما ہوا جس میں ایک نوجوان اپنی جان گنوا بیٹھا جو اپنے گھر والوں کا واحد سہارا تھا - کسی کے گھر میں گھس کر کوئی بھی نوجوان جان بوجھ کر ایسا جرم نہیں کرتا - ہمارے نوجوانوں کو ایسے کرتوت سر انجام دینے کے لیے اکسانے والے ہی اصل مجرم ہیں جنھیں سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے ہے۔ </p>
<p>ایسے واقعات کے بعد پولیس انتظامیہ کا رویہ انتہائی اہم ہوتا ہے کہ وہ غیر جانبداری سے تحقیقات کرے اور مذہب اور فرقے سے اوپر اٹھ کر مجرموں کے خلاف کارروائی کرے لیکن اس معاملے میں ابھی تک پولیس انتظامیہ کے ذریعے غیر جانبدارانہ کارروائی دیکھنے کو نہیں ملی ہے ۔ بلک اس کے برعکس پولیس انتظامیہ کی ساری کارروائیاں مسلمانوں کے خلاف ہی کی جارہی ہیں۔ جب کہ میڈیا سے موصول ہونے والی ویڈیو اور خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ فرقہ وارانہ فساد مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لیے جان بوجھ کر ان پر مسلط کیا گیا ہے۔ یہ فساد ایک سیاسی، فرقہ وارانہ سازش کا حصہ ہے۔اس معاملے میں اب صرف ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ہی امید ہے کہ وہ اس کا جلد نوٹس لیں گے اور بے گناہ شہریوں کے مکانات اور دکانوں کو جلانے والے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیں گے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 46 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آئی آئی ایم اسکور لائبریری کا پروفیسر منتظر قائمی کے ہاتھوں افتتاح

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

شعبہ اردو، ستیہ وتی کالج میں نو وارد طلبا و طالبات کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز