تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مسلمان اپنے گھروں سے اصلاحی مہم کا آغاز کریں شریعت میں زیادتی بدعت اور کمی تحریف ہے: مولانا معراج احمد قمر

📅 04-10-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بارہ بنکی

<p>بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) شریعت مطہرہ میں زیادتی بدعت اور کمی تحریف اور گناہ ہے اسلام کے پانچ بنیادی ستون توحید، نماز، روزہ، زکوة اور حج کے علاوہ اسوہ رسالت پر عمل کرنا عبادت و بندگی ہے اس میں کمی زیادتی کرنا گمرہی اور گناہ ہے مندرجہ بالا خیالات کا اظہار آج یہاں قصبہ پپرولی میں جلسہ سیرت النبیؐ و اصلاح معاشرہ کو خطاب کرتے ہوۓ مولانا معراج احمد قمر نے کیا انہوں نے کہا کہ ہر مسلمان کو اپنے گھروں سے اصلاحی مہم کا آغاز کرنا چاہئے پہلے خود کی زندگی کامحاسبہ کرے پھر اپنے اہل عیال اور بعد میں اہل محلہ و بستی کا رخ کرے مابعد برادران وطن کو حکمت سے امرباالمعروف و نہی عن المنکر سے واقف کرانے کی سعی کرے جیساکہ رسالت مآبؐ کی مکی اور مدنی زندگی مطالعہ سے دعوت و تبلیغ کےاسباق سے درس ملتا ہے، انہوں نےکہاکہ آج شیطان ہر شخص کی جیبوں مکین ہے اس کے استعمال میں سخت احتیاط کی ضرورت ہے انٹرنیٹ کی سہولیات جسقدر مفید ہیں اس سے کہیں زیادہ مضر بھی ہیں امت مسلمہ پرفتن حالات، لاقانونیت، انتہاپسندی اور بے دینی کے نرغے میں ہے اس سے نکلنے کا واحد حل محمدﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل ہے اس لئے علماء کا قرب اختیار کریں اس احتیاط کے ساتھ کہ علماۓ سو کی ایک پوری پلٹن برصغیر میں دندنائی پھر رہی ہےجو اپنی منشا کے مطابق اصل دین کو مسخ کرنے اور ملتے اسلامیہ کو منتشر کرنے کے فراق میں ہے ان سے بچیں !
مقرر شعلہ بیان مفتی سعدالنجیب قاسمی نے مختلف عنوانات پر نہایت پر اثر بیان کیا انہوں نے بزرگوں بچوں خواتین کے لئے الگ الگ ترتیب وار عنوان شراب، جوا، پردہ، خواتین کی حرمت، نماز کے فضائل بیان کر شاندار اصلاحی تقریر کی خصوصا وحدانیت کےتعلق سے مثالوں کےذریعہ نہایت خوش اسلوب طریقے سے سامعین کو متوجہ کیا ہزاروں کے مجمع نے مکمل سکون سے ساتھ بیانات سنے مقامی و بیرونی شعراء نے نعت و منقبت کا نذرانہ پیش کیا مولاناسعدالنجیب قاسمی کی دعا پر جلسہ کااختتام ہوا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 6 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آئی آئی ایم اسکور لائبریری کا پروفیسر منتظر قائمی کے ہاتھوں افتتاح

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

بہرائچ جیسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز