تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

عرفان قریشی آل انڈیا قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری منتخب

📅 20-09-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بارہ بنکی

<p>بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدر سابق مرکزی وزیر طارق انور نے کانگریس پارٹی کے نوجوان لیڈر عرفان قریشی کو اتر پردیش تنظیم کا ریاستی جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے ۔ تنظیم کے ریاستی صدر محمد طالب علی کے ذریعہ جاری پریس اعلانیہ بیان میں کیا گیا ہے۔ریاستی صدر محمد طالب علی نے کہا کہ تنظیم کافی عرصہ سے ملک کی قدیمی تہذیب کو سمیٹ کر ملک میں قومی یکجہتی باہمی اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے سرگرم عمل ہے۔
تنظیم کے ریاستی صدر محمد طالب علی نے اپنے بیان میں کہا کہ آزادی کے 76 برسوں میں ملک نے سائنس اور کمپیوٹر سے لے کر خلا تک کئی بلندیوں کو چھو لیا، لیکن اپنی گنگا جمنی ثقافت کی جڑیں نہیں چھوڑیں۔ تمام مذاہب کا احترام کرتے ہوئے ہندوستانی ثقافت کو شامل کرکے آگے بڑھتے رہنا چاہیے، اس کام کے لیے آل انڈیا قومی تنظیم محبوب راہنماء طارق انور کی قیادت میں پورے ملک میں قومی اتحاد اور خیر سگالی کو مزید بڑھانے کے لیے ہر طبقہ کے لوگوں کو آگے بڑھانے میں ایک مثال قائم کر رہا ہوں۔
پچھلے کافی عرصے سے آپ مختلف ذرائع سے معاشرے میں امن اور بھائی چارے کا پیغام دے رہے ہیں۔ آپ کی ان خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی تنظیم کے قومی صدر سابق مرکزی وزیر طارق انور کی ہدایت پر آپ کو قومی تنظیم میں اتر پردیش کا ریاستی جنرل سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ ملک کی مشترکہ وراثت کو برقرار رکھنے میں اپنا بھرپور تعاون کریں گے اور نفرت چھوڑو بھارت جوڑو کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، جس سے عام لوگوں کی آواز اٹھائی اور ملک میں فرقہ وارانہ اتحاد کی مثال قاٸم کررہا ہے۔آپ ملک میں خوشگوار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے رہیں گے۔
تنظیم کا مشن ہے "نفرت چھوڑو بھارت جوڑو"۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 12 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آئی آئی ایم اسکور لائبریری کا پروفیسر منتظر قائمی کے ہاتھوں افتتاح

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

بہرائچ جیسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز