تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

بارہ بنکی: آئیڈیل انٹر کالج میں یوم اساتذہ جوش و خروش سے منایا گیا

📅 06-09-2023 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بارہ بنکی

<p>بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ روز قصبہ سعادت گنج میں واقع آئیڈیل انٹر کالج میں یوم اساتذہ جوش و خروش سے منایا گیا۔ طلباء و طالبات نے جملہ اساتذہ کا پر جوش استقبال وخیرمقدم کرتے ہوئے انہیں بہترین انداز میں تحائف سے نوازا۔حلیمہ انصاری نے سبھی اساتذہ کے لۓ اچھے انداز میں بولتے ہوۓ استادکو معمار قوم بتایا کہ استاد کی مثال ایک سیڑھی کی طرح ہے جو خود تو اپنی جگہ رہتی ہے مگر اپنے چڑھنے والے کو منزل مقصود تک پہنچا دیتی ہے۔حلیمہ انصاری نے اپنی بات کو ان اشعار پر ختم کیا۔</p>
<p>دست معصوم کو وہ لوح وقلم دیتا ہے
نو نہالوں کو وہ قندیل حرم دیتا ہے
بانٹتا پھرتا ھے وہ روشنی سورج کی طرح
ڈوبتا ھے تو ستاروں کو جنم دیتا ہے</p>
<p>انٹر کے طلباء و طالبات نے اساتذہ کیلۓ ناشتے اور کیک کا بہترین انتظام کیا۔
اس موقع پر کالج کے منیجر محمد مستقیم انصاری نے کیک کا ٹ کر بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور دعاؤں سے نوازا۔پروگرام میں موجود کالج کے پرنسپل امیش یادو،راکیش کمار،اروندکمار، منشارام، امت کمار، رام ساگر ورما۔ارم انصاری،فہمیدہ،نہاء،منیشا،سدھا،سادھنا،زھرا،رولی ان سب نے بچوں کے روشن مستقبل کیلۓ قلب کی عمیق گہرائیوں سے دعائیں دیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 91 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آئی آئی ایم اسکور لائبریری کا پروفیسر منتظر قائمی کے ہاتھوں افتتاح

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

بہرائچ جیسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز