تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

سعادت گنج و انوپ گنج کی عوام نے کیا مسولی پاور ہاؤس کا گھیراؤ

📅 14-07-2023 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بارہ بنکی

<p>بجلی کی آنکھ مچولی پر بڑا دھرنا دینے کا دیا انتباہ</p>
<p>بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مسولی پاور ہاؤس سے سپلائی ہونے والی بجلی کی آنکھ مچولی سے صارفین کو پریشانیوں سے گزرنا تو روز کی عادت ہو گئی ہے جولائی کی اس شدید گرمی میں قصبہ سعادت گنج و انوپ گنج اطراف کے مواضعات کے عوام بجلی کی ناقص سپلائی سے سخت پریشان ہیں اس سلسلہ میں آج انوپ گنج کے پردھان سمیت سیکڑوں لوگوں نے مسولی پاور ہاؤس کا گھیرابندی کر اپنی مانگ رکھی وہی مسولی پاور ہاؤس کے جے ای نے یقین دہانی کراکر سب کو گھر واپس بھیج دیا گزستہ چند دن پہلے قصبہ کے کئی ٹرانسفارمر جلنے کی بھی جانکاری دی اور نئے تار لگوانے کی مانگ رکھی بجلی کی اس ناقص سپلائی سے لوگ بہت پریشانی میں مبتلا ہے کب آئیگی کب جائیگی کسی کو پتا نہیں اگر آتی بھی ہے تو بہت دھیمی پاور سے آتی ہے لیکن اسی ٹائم نہ جانے کتنی بار بجلی آنکھ مچولی کرتی رہتی ہے جس کا کسی کے پاس بھی کوئی جواب نہیں ہے کبھی خرابی کا بہانہ کیاجاتا ہے تو کبھی تار ٹوٹنے کا کبھی تار بدلنے کے نام پر کبھی مرمت کے نام پر محکمہ کے لوگ بجلی کی سپلائی معطل کردیتے ہیں دوسری طرف ستم یہ ہے کہ مسولی پاور ہاؤس سے جتنی دیر بجلی نہیں رہتی ہے ان کا موبائل بھی بند رہتا ہے صارفین جب رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی سوئز آف تو کبھی لائن بجی رہتی ہے افسران سے بھی رابطہ قائم نہیں ہوپاتا ہے محکمہ کے لوگ عوامی مفاد میں کوئی اطلاع پہلے سے نہیں دیتے ہیں اتنی شدید گرمی میں عوام پریشان ہیں لیکن محکمہ کے کان پر جوں بھی نہیں رینگتی ہے اس شدید گرمی میں بچے بوڑھے جوان سب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس سے صارفین کا غصہ بجلی محکمہ کے خلاف بڑھتا جارہا ہے وہی بجلی حکام کو وارننگ دی گئی اگر سپلائی میں سدھار نہیں ہوا تو آس پاس کے مواضعات کی عوام ملکر پاور ہاؤس کا گھیرابندی کریگی اس موقع پر دھرنا دینے والوں میں انوپ گنج پردھان ارشاد کامل،غفران چودھری،محمد توصیف ،محمد بلال،محبوب عالم،محمد زید گڈو ،محمد نعمان،محمد احمد چننا کے نام قابل ذکر ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 90 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آئی آئی ایم اسکور لائبریری کا پروفیسر منتظر قائمی کے ہاتھوں افتتاح

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

بہرائچ جیسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز