ستنا: بزرگ کے قتل کے معاملہ میں ملزم گرفتار
📅 30-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔
<p>ستنا: ہماری آواز/ 30 دسمبر(نامہ نگار) کہتے ہیں کہ قوت برداشت اور صبر کی دولت بڑی قیمتی ہوا کرتی ہےجو شخص مذکورہ صفات سے متصف ہوتا ہے اس کی اڑان آسمانوں میں ہوا کرتی ہے اس کے برخلاف جو ان صفات سے دور رہتا ہے اس کو قدم قدم پر مصیبتوں سے سامنا ہوتا ہے یہی حال مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے رام نگر تھانہ علاقہ کے بمہانی گاوں میں ہوا۔جہاں ایک 60 سالہ ایک بزرگ کو آگ سینکنے کے دوران کہا سنی کو لے کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔جس کی جانچ چل رہی تھی ۔آج قتل کے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔</p>
<p>پولیس ذرائع کے مطابق کل شب بمہانی گاوں کے باشندے مہیش پٹیل کا قتل سنجو کول نے تیزدھاراسلحے سے کردیا تھا۔
قتل کا سبب آگ سینکنے کے سلسلے میں ہواتنازعہ بتایا گیا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز