تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

بھدوہی: دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج میں آزادی کا امرت مہوتسو منایا گیا

📅 13-08-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بھدوہی

<p>ڈی ایم محترمہ آریکا اکھوری کی سرپرستی میں ترنگا ریلی کا آغاز</p>
<p>گوپی گنج،بھدوہی(ابوشحمہ انصاری) دارالعلوم حبیبیہ رضویہ میں آج بوقت 11 بجے آزادی کا امرت مہوتسو نہایت تزک احتشام کے ساتھ منایا گیا اس مو قع پر خصوصی مہمان محترمہ آریکا اکھوری ڈی ایم بھدوہی نیز بھانوپرتاپ سنگھ مکھ وکاس ادھیکاری جناب رمیش چندر الپ سنکھیک کلیان ادھیکاری نے خطاب کیا اور گھر گھر ترنگا لہرانے کی اپیل کی۔
اس موقع پر ضلع ادھیکاری صاحبہ نے کہا ترنگا دیش کی شان ہے آزادی کے مجاہدین اور شہیداں وطن کی یاد تازہ کراتی ہے۔ یہ امن و شانتی کا پرچم ہے۔
نشان عظمت ہندوستان ترنگا ہے
آزادی کے امرت مہوتسو پر دارالعلوم حبیبیہ رضویہ کو ترنگا جھنڈا اور ترنگے غباروں سے سجایا گیااس حسین پروگرام کو دیکھ کر ڈی ایم صاحبہ نے مسرت کا اظہار کیا۔
پروگرام کی نظامت جناب زاہد رضا بنارسی اور جناب امتیاز انصاری نے کیا۔
پروگرام کے اختتام پر ہدیہ تشکر دارالعلوم کے پرنسپل حضرت علامہ مختار رضوی نے پیش کیا۔
پھر ترنگا یاترا نکالی گئی جس میں ہزاروں طلباء طالبات نے بڑھ کر حصہ لیا۔
دارالعلوم کے وائس پرنسپل تاج محمد رضوی،مولانا علی اختر،مولانانظام الدین،مولاناغلام محی الدین،ماسٹر عزیز،سیما سنگھ،ماسٹر منصور واراکین دارالعلوم نے شرکت کی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 14 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی کا چونتیسواں سالانہ جلسہ دستار فضیلت بنام حبیب دو عالم کانفرنس کا انعقاد

دارالعلوم حبیبیہ رضویہ میں جشن دستارِ فضیلت 29/مارچ کو

مرزاپور: تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا شاہ غلام محمد نقشبندی کا عرس

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز