تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

کیرالہ کے سبری مالا مندر میں زائرین کی تعداد بڑھانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں کیا گیا چیلینج

📅 24-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کیرالہ

<p>نئی دہلی: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) کیرالا کے تاریخی مندر سبری مالا میں عقیدت مندوں کی تعداد بڑھا کر پانچ ہزار کیے جانے کا معاملہ جمعرات کو سپریم کورٹ پہنچ گیا کیرالا ہائی کورٹ کے 18 دسمبر کے اس فیصلے کو ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے جس میں سبری مالا مندر میں یومیہ درشن کرنے والے عقیدت مندوں کی تعداد بڑھا کر پانچ ہزار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ پہلے یہ تعداد عام دنوں میں دو ہزار اور ہفتے میں تین ہزار تھی۔
ریاستی حکومت نے اپنی اپیل میں کہا ہے کہ سبری مالا مندر میں عقیدت مندوں کی تعداد بڑھائے جانے سے پولیس اہلکاروں اور صحت اہلکاروں پر شدید دباؤ بڑھے گا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 120 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

شریعت کے خلاف کوئی بھی فیصلہ منظور نہیں: آل انڈیا امامس کونسل

کیرالہ کا تاریخی پس منظر

کیرالہ ہائی کورٹ نے سی۔پی۔آئی۔(ایم۔) کے رہنما کا پی۔جےراجن کے خلاف یو۔اے۔پی۔اے۔ کے حکم کو کیا منسوخ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز