تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

دارالہدیٰ نیشنل آرٹس فیسٹ کا تھیم لوگو جاری کر دیا گیا

📅 21-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
تعلیمی گلیاروں سے

<p>ترو رنگاڈی: دارالہدیٰ اسلامک یونیورسٹی، جو کہ کیرالا کی سرزمین پر وقوع پذیر مسلک اہل سنت والجماعت کا ایک عظیم ادارہ ہے جس میں اہلِ کیرالا اور بیرون کیرالا کے لگ بھگ چار ہزار طلباء زیر تعلیم ہیں۔ الحمدللہ بقیہ کئی سالوں کی طرح امسال بھی دار الہدیٰ کی کمیٹی نے سباق نیشنل آرٹ فیسٹ کا انعقاد کیا ہے جس میں بیرون کیرالا سے عنقریب چار ہزار طلباء شرکت فرمائیں گے جبکہ اہل کیرالا کے سات ہزار تک طلبہ اس نیشنل آرٹ فیسٹ "سباق" پروگرام میں شرکت فرمائیں گے۔</p>
<p>ویسے پانا کاڈ سید صادق علی شہاب تنگل کے دستِ مبارک سے روبی جبلی کے بہترین موقع پر اس پروگرام کا اجراء ہوا جسے جامعہ ہذا کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین الندوی نے مبارک ہاتھوں سے قبول کیا۔</p>
<p>اپ سب اس بات سے اچھی طرح واقف ہیں کہ اہل کیرالا اور بیرونِ کیرالا کے بے شمار بچے اس "سباق" آرٹس فیسٹ میں شرکت فرمائیں گے۔ساتھ ہی ساتھ آف کیمپس اور برانچ زیادہ ہونے کی بنا پر کیرالا میں جتنے بھی برانچ اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں روا دواں ہیں ان کے درمیان انتخابی مرحلہ دسمبر کے پہلے دو ہفتوں میں چلایا جائے گا اور جو حضرات اس انتخابی مرحلے میں منتخب ہوں گے انہیں فائنل سباق میں حصہ لینے، اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے، سنوارنے اور دکھانے کا بہترین موقع ملے گا۔ سباق کا فائنل راؤنڈ ایک جنوری سے لے کر چھ جنوری کے درمیان رکھا گیا ہے جس میں بچے اپنے اندر کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کریں گے اور یہ ثابت کریں گے کہ اس میدان کے سکندر ہم ہی ہیں۔۔۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 324 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

یومِ آزادی: اتحاد، مساوات اور ترقی کے عہد کا دن: مولانامحمدشمیم احمد نوری مصباحی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 3 ویوز