تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

دارالعلوم بلوکھ میں تکمیل حفظ قرآن کریم کا پروگرام بحسن و خوبی اختتام پذیر

📅 06-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
تعلیمی گلیاروں سے

<p>سدھارتھ نگر: دارالعلوم اہل سنت مصباح العلوم بلوکھ ، سدھارتھ نگر میں ایک طالب علم ، محمد اجمل نظامی تُلسی پور کا قرآن پاک بشکل حفظ مکمل ہوا ۔
جس کی خوشی میں ایک چھوٹی سی تقریب رکھی گئی اور لوگوں کو مدعو کیا گیا۔ جس میں علماء و حفاظ اور کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت ہوئی۔
محفل کا آغاز دار العلوم ہی کے ایک طالب مظفر حسین نظامی نے کیا۔ نعت خوانی حضرت قاری غیاث الدین صاحب نے پیش کی۔
حضرت مولانا بدر الدین مصباحی صاحب نائب پرنسپل دار العلوم اہل سنت اظہار العلوم ارجی، حضرت مولانا ابرار احمد علیمی صاحب پرنسپل دار العلوم اہل سنت فیض الاسلام کمہریا، حضرت مولانا حشمت رضا مصباحی پرنسپل دار العلوم اہل سنت برکاتیہ سوائچ پار نے تعلیم اور حالاتِ حاضرہ پر بیش قیمت گفتگو فرمائی۔
اس کے بعد گل پوشی وغیرہ کی گئی اور پھر حضرت قاری بلال احمد نظامی صاحب استاذ شعبہ حفظ دار العلوم اہل سنت اظہار العلوم ارجی کی دعا پر محفل کا اختتام پذیر ہوا۔ ۔</p>
<p>رپورٹر: احمد حسین علیمی برکاتی سدھارتھ نگری</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 323 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

یومِ آزادی: اتحاد، مساوات اور ترقی کے عہد کا دن: مولانامحمدشمیم احمد نوری مصباحی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 3 ویوز