بہرائچ فساد متاثرین کیلئے امداد کی اپیل
📅 25-10-2024
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
بہرائچ
<p>ممبئی: یو۔پی۔ کے بہرائچ ضلع میں واقع مہراج گنج میں گزشتہ دنوں ہوئے فساد سے متاثر مسلمانوں کی مدد کے لیے آل انڈیا سنی جمعية العلماء اور رضا اکیڈمی ممبئی نے مشترکہ طور پر امداد کی اپیل کی ہے۔</p>
<p>اس اپیل میں کہا گیا ہے کہ فساد سے متاثر لوگوں کو شدید مالی نقصان پہنچا ہے اور وہ اب بہت ساری پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔ ان کی مدد کے لیے عوام سے زیادہ سے زیادہ تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔</p>
<p>اس اپیل کو مفتی اعظم محمد سعید نوری نائب صدر آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء اور بانی رضا اکیڈمی نے جاری کرتے ہوئے کہا کہ امداد کی جمع شدہ رقوم رضا اکیڈمی کے دفتر میں جمع کریں تاکہ بروقت متاثرین کی امداد ہوسکے اور ان کی روزمرہ کی ضرورتوں کو پورا کیا جاسکے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

برکات مدینہ فاؤنڈیشن بہرائچ شریف کی جانب سے مسجد کنزالایمان بہرائچ شریف میں ضرورت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم

بہرائچ شریف میں فساد متاثرین کے درمیان راحت رسانی کے سامان تقسیم

بہرائچ شریف پہنچا تحریک پیغام انسانیت کا قافلہ، فساد متاثرین اور ضرورت مندوں کو فراہم کی مالی امداد
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز