برکات مدینہ فاؤنڈیشن بہرائچ شریف کی جانب سے مسجد کنزالایمان بہرائچ شریف میں ضرورت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم
<p>برکات مدینہ فاؤنڈیشن بہرائچ شریف کی جانب سے مسجد کنزالایمان بہرائچ شریف گراؤنڈ میں کمبل تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر مولانا محمد حفیظ الرحمٰن قادری (رحمانی میاں) نے ضرورت مندوں کو کمبل تقسیم کیے۔ اس موقع پر مولانا منصرف صاحب، حافظ ارشاد صاحب، مسجد کنزالایمان کے متولی عقیل احمد قریشی صاحب اور جناب بلال قادری رپوٹر صاحب بھی موجود تھے۔</p>
<p>برکات مدینہ فاؤنڈیشن صدر مولانا رحمانی میاں نے ضرورت مندوں سے کہا کہ آپ اپنے اپنے گھروں کو واپس تشریف لے جائیں۔ انشاءاللہ یہ فقیر قادری رحمانی ہر مشکل وقت میں آپ کے ساتھ ہے۔</p>
<p>برکات مدینہ فاؤنڈیشن صدر مولانا رحمانی میاں نے تمام معاونین حضرات کا دل گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور دعا گو ہوئے کہ مولا کریم جن جن حضرات نے جس قدر اپنا قیمتی تعاؤن پیش کیا تو اپنی بارگاہِ کرم قبولیت درجہ عطا فرما اور اپنی رحمتوں برکتوں وسعتوں سے مالا مال فرما مزید خدمت خلق کی توفیق عطا فرما۔ آمین یارب العالمین۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بہرائچ شریف میں فساد متاثرین کے درمیان راحت رسانی کے سامان تقسیم

بہرائچ شریف پہنچا تحریک پیغام انسانیت کا قافلہ، فساد متاثرین اور ضرورت مندوں کو فراہم کی مالی امداد

حضرت معین میاں کی سرپرستی میں ممبئی سے آئے وفد نے ضلع بہرائچ کی ایس۔پی۔ ورندا شکلا و ایڈیشنل ایس۔پی۔ کشواہا سے کی ملاقات کی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز