تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ قادری کے طبیعت خراب ہونے کی خبر جھوٹی ہے

📅 10-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اہم خبریں

<p>السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ
سوشل میڈیا پر ایک تحریر گردش کر رہی ہے کہ امیر المؤمنین فی الحدیث؛ نائب قاضیٔ اسلام فی الہند؛سلطان الاساتذہ؛حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفی صاحب قبلہ مدظلہ النورانی(اطال اللہ عمرہ) کی طبیعت سخت علیل ہے؛ جسے پڑھ کر حضرت کے مریدین و متوسلین اور آپ کےحلقۂ احباب وتلامذہ میں بہت زیادہ تشویش اور بے چینی پھیل چکی ہے-
لہذا اس تعلق سے عرض یہ ہے کہ حضرت کی طبیعت الحمدللہ ٹھیک ہے کوئی تشویش کی بات نہیں ہے؛ ابھی کل(9/10/2024) بھی جامعہ میں آپکی جلوہ گری ہوئی تھی اور اپنی زبان بافیض سے بخاری شریف کا حسب دستور درس دیا تھا لیکن آج کمزوری کا احساس کچھ زیادہ تھا جس کا مؤثر علاج الحمدللہ ہو رہا ہے باقی گھبرانے جیسی کوئی بات نہیں ہے-</p>
<p>فقط والسلام
(مولانا)علاء المصطفی صاحب(قبلہ) شہزادۂ حضور محدث کبیر (ناظم اعلی جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو
یو-پی
10/10/2024</p>
<p>یہ تھی جھوٹی خبر</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 208 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

آج جہاں سپریم کورٹ ہے وہاں بھی کرشن کا مندر ہوا کرتا تھا، کیا کورٹ کھدائی کا حکم دے گا؟

خدمت کا یہ طریقہ دیکھ کر دِل جھوم اٹھا… محمد احسن مالیگ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز