تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

غزہ جنگ ایک ختم نہ ہونے والا ڈراؤنا خواب: اقوام متحدہ

📅 24-09-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بین الاقوامی

<p>نیویارک: 24 ستمبر (ایجنسی)
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ سربراہی اجلاس نیویارک میں شروع ہو گیا ہے۔ منگل کو اجلاس کا آغاز اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے خطاب سے ہوا۔ گوتریس نے اپنے خطاب میں غزہ جنگ کی صورتِ حال کو ایک ختم نہ ہونے والا ڈراؤنا خواب قرار دیا۔</p>
<p>لبنان کی صورتِ حال پر ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کو اس بڑھتی کشیدگی پر خبردار ہو جانا چاہیے۔ لبنان جنگ کے دہانے پر ہے۔ لبنان کے شہری، اسرائیل کے شہری اور دنیا کے لوگ اس کے متحمل نہیں ہوسکتے کہ لبنان دوسرا غزہ بن جائے۔ انتونیو گوتریس نے اپنے خطاب میں روس یوکرین جنگ اور سوڈان میں خانہ جنگی پر بھی بات کی۔</p>
<p>اقوامِ متحدہ کے 79 ویں سربراہی اجلاس میں روایت کے مطابق سربراہانِ مملکت میں سب سے پہلے برازیل کے صدر خطاب کریں گے جس کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا خطاب ہوگا۔ صدر جو بائیڈن کا خطاب آپ وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجز پر بھی دیکھ سکیں گے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 316 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آپریشن سندور : ہندوستانی فوج کی بہادری پر مسلم عوام نے کیا اظہار مسرت

بنگلہ دیش میں ہورہے اقلیتوں پر مظالم کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو ملک گیر سطح پر احتجاج کیا جائے گاالحاج محمد سعید نوری

24 اور 25 نومبر کو جدہ (سعودی عرب) میں منعقد ہوگی آئی۔پی۔ایل۔ نیلامی کی تقریب

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 3 ویوز