تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

خانقاہ نظامیہ میں حضور خطیب البراہین کی اہلیہ محترمہ خوش بی بی رحمة اللہ علیہا کاسالانہ فاتحہ اختتام پذیر

📅 27-10-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سنت کبیر نگر

<p>اگیا شریف/سنت کبیر نگر: 27 اکتوبر، ہماری آواز(نامہ نگار)محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی علیہ الرحمہ اگیاشریف کی اہلیہ محترمہ مخدومہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کا سالانہ فاتحہ خانقاہ نظامیہ آگیا شریف میں ہوا بعد نماز ظہر قرآن خوانی ہوئی جس میں خانوادے کے لوگوں کے ساتھ ساتھ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ رضویہ کے اساتذوطلباء نے بھی شرکت کی اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوۓحضرت مولانا آفتاب احمد صاحب استاذ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ رضویہ اگیا نے مخدومہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کی حیات پر روشنی‌ڈالتے ہو ۓ کھا مخدومہ صوم وصلاۃ کی پابند تھیں اور اپنی پوری زندگی حضور خطیب البراہین کی خدمت میں گزار دی آج کا یہ ایصال ثواب کا پروگرام انھیں کے روح کو ایصال ثواب کے لئے رکھا گیا ہے خود حضور خطیب البراہین اپنی حیات طیبہ میں سال میں ایک مرتبہ بڑے ہی اہتمام سے مرحومین کےلیے ایصال ثواب کا پروگرام کرتے تھے اس کے بعد فاتحہ خوانی ہوئی اور مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کیا گیا
پروگرام کا اختتام صلاۃ سلام اور راقم الحروف کی دعاؤں پر ہوا
(نبیرہ خطیب البراہین مولانا)
محمد سعید نظامی عفی عنہ</p>
<p>یہ میں حضور خطیب البراہین کی اھلیہ محترمہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کاسالانہ فاتحہ ہوا
محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی علیہ الرحمہ اگیاشریف کی اہلیہ محترمہ مخدومہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کا سالانہ فاتحہ خانقاہ نظامیہ آگیا شریف میں ہوا بعد نماز ظہر قرآن خوانی ہوئی جس میں خانوادے کے لوگوں کے ساتھ ساتھ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ رضویہ کے اساتذوطلباء نے بھی شرکت کی اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوۓحضرت مولانا آفتاب احمد صاحب استاذ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ رضویہ اگیا نے مخدومہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کی حیات پر روشنی‌ڈالتے ہو ۓ کھا مخدومہ صوم وصلاۃ کی پابند تھیں اور اپنی پوری زندگی حضور خطیب البراہین کی خدمت میں گزار دی آج کا یہ ایصال ثواب کا پروگرام انھیں کے روح کو ایصال ثواب کے لئے رکھا گیا ہے خود حضور خطیب البراہین اپنی حیات طیبہ میں سال میں ایک مرتبہ بڑے ہی اہتمام سے مرحومین کےلیے ایصال ثواب کا پروگرام کرتے تھے اس کے بعد فاتحہ خوانی ہوئی اور مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کیا گیا
پروگرام کا اختتام صلاۃ سلام اور راقم الحروف کی دعاؤں پر ہوا
(نبیرہ خطیب البراہین مولانا)
محمد سعید نظامی عفی عنہ</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 315 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ایم ایل اے نے صحافیوں کو سولر لائٹس کا تحفہ دیا

عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا حضرت صوفی نظام الدین کا عرس مبارک

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 3 ویوز