تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

دعوت اسلامی انڈیا نے رانچی میں منعقد کیا پرفیشنلز کا سنتوں بھرا اجتماع

📅 02-10-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جھارکھنڈ

<p>دعوت اسلامی انڈیاکے شعبہ تاجران کے تحت ہوٹل گلیکسی مین روڈ رانچی میں 2 اکتوبر 2022 کو پروفیشنل افراد کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا ،
اجتماع کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے مولانا انعام صاحب نے فرمایا اسکے بعد مبلغ دعوت اسلامی رکن ڈویژن سجاد عطاری نے نعت رسول مقبول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پیش کیا،
اسکے بعد رکن کولکاتا ریجن احسان عطاری نے بیان فرمایا اسکے بعد مبلغ دعوت اسلامی عمران عطاری نے دعوت اسلامی کے کئی ایپلیکیشنز جیسے تجہیز وتکفین، فیضان حدیث ،صراط الجنان،اور اوقات الصَّلٰوۃُ اپلیکیشنز کا تعارف پیش کیا، اور قیس عطاری نے دعوت اسلامی کے تبلیغی فلاحی اور اصلاحی شعبہ جات کا تعارف پیش کیا،
اس اجتماع میں نگران ڈویژن قیس عطاری ،ڈسٹرکٹ نگران عمران عطاری، مبلغ دعوت اسلامی زبیر عطاری، صابر عطاری، اسلم عطاری، فیضان عطاری ،امروز عطاری ،ناظم جامعۃ المدینہ فیضان قطب جھارکھنڈ قاری صلاح الدین عطاری، قاری شاہ رخ خان مدرس مدرسۃ المدینہ فیضان ابوحنیفہ اور دیگر پروفیشنلز اور شوشل ورکز اسلامی بھائیوں نے شرکت کی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 314 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کے وفد نے مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو فقہ وافتاء کی دستار بندی پر پیش کی مبارکباد

سبیل حسین ٹرسٹ سماجی اور مذہبی خدمات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: مفتی قربان مصباحی

صدر سبیل حسین ٹرسٹ نے مولانا عبد القیوم رضوی صاحب کو ضلع دیوگھر کا صدر مقرر کیا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 3 ویوز