تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے

📅 30-08-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مرادآباد

<p>کہ آج مؤرخہ 30 اگست 2022ء بروز منگل بعد نمازِ عشا یہ درد ناک اطلاع موصول ہوئی کہ استاذ الحفاظ و القراء حضرت حافظ و قاری الحاج عبد الغنی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی (ڈھکیاوی ۔مرادآباد)کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ رجعون۔
حضرت سے کئی مرتبہ ملاقات اورمہمان نوازی کا شرف حاصل ہوا۔
یقیناًحضرت کی ذات بہت ساری خوبیوں کی حامل تھی۔حضرت صوم و صلوٰۃ کی پابندی کے ساتھ حسن و اخلاق کے پیکر اور اصاغر نواز۔ محب علماء اہل سنت تھے۔درجہ حفظ کے ماہر استاذتھے۔
الحمدللہ! ہزاروں حفاظ و قراء و علما کو تیار کرکے قوم و ملت کی خدمت کے لئے عطا کئے ہیں ۔
حضرت کا انتقال قوم و ملت کے لئے عظیم خسارہ ہے۔</p>
<p>نوٹ: حضرت کی تجہیز و تکفین 31 اگست 2022ء بروز بدھ صبح 08:00بجے ہوگی۔
لہذا جملہ علماء اکرام و عوام اہل سنت سے گزارش ہے کہ تجہیز و تکفین میں شرکت کریں۔
اللہ رب العزت جل جلالہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں حضرت کی بے حساب مغفرت و بخشش فرما کر جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے۔ جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم۔
محمد نفیس القادری امجدی
مدیر اعلی سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد۔یوپی۔الہند۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 254 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مرادآباد میں اونچا تعزیہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایا، دو کی موت درجنوں زخمی

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لیے مذہبی فرائض کی ادائیگی ایک جرم بن چکا ہے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز