تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

عرس مخدومی و محفل ایصال ثواب برائے حضرت مفتی نظام الدین احمد نوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ( سابق استاذ فیض الرسول براؤں شریف) 28 کو

📅 24-08-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مہراج گنج

<p>سیرت ایجوکیشنل چیریٹیبل ٹرسٹ نوتنواں بازار،مہراج گنج (یوپی) کے زیر اہتمام مورخہ 28/اگست بروز اتوار بعد نماز مغرب "غریب نواز مسجد" جی،این مارکیٹ نوتنواں،مہراج گنج میں عرس غوث العالم حضور مخدوم سمناں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور محفل ایصال ثواب برائے شہیدِ راہِ علم دین حضرت مفتی محمد نظام الدین نوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ پروگرام کی سرپرستی عالی جناب الحاج سید افتخار حسین صاحب قبلہ بانی "غریب نواز مسجد اینڈ جی،این مارکیٹ کریں گے ۔
اس اہم موقع پر ماسٹر محمد شمیم اشرفی صدر سیرت ایجوکیشنل چیریٹیبل ٹرسٹ نوتنواں بازار،مہراج گنج (یوپی) اور سید وہاج صاحب (نائب صدر) نے عوام و خواص سے گزارش کی ہے کہ اپنے احباب کے ساتھ شریک ہوکر مخدومی فیضان سے مالا مال ہوں نیز ضلع مہراج گنج کے جید عالم دین،شہید راہ علم دین حضرت مفتی محمد نظام الدین نوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سابق استاذ فیض الرسول براؤں شریف) کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کریں اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں ۔
ماسٹر موصوف نے بتایا کہ مغرب کی نماز "غریب نواز مسجد"میں ادا کی جائے گی،بعدہ جی' این مارکیٹ میں مذکورہ پروگرام کا انعقاد ہوگا اور بعد اختتام پروگرام مخدومی لنگر کی تقسیم عمل میں آئے گی ۔</p>
<p>رپورٹ
غیاث الدین احمد عارف مصباحی
ایڈیٹر : سیرت ایجوکیشنل میری چیرٹیبل ٹرسٹ،نوتنوا بازار،مہراج گنج (یوپی)</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 317 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

معروف صحافی قاری نورالھدیٰ مصباحی کو صدمہ؛ والدہ کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 3 ویوز