تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مولانا بلال انور ازہری کا والہانہ استقبال ہے: ابوہریرہ رضوی مصباحی

📅 14-02-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جھارکھنڈ

<p>عالمی شہرت یافتہ اسلامی درس گاہ جامع ازہر (مصر) سے تعلیم حاصل کرکے وطن آنے والے گریڈیہ ـ جھارکھنڈ کے ازہری عالم دین حضرت مولانا بلال انور ازہری کا مجلسِ علماے جھارکھنڈ والہانہ استقبال کرتی ہے۔
مولانا بلال انور ازہری ایک باصلاحیت، محنتی اور جفاکش عالم دین ہیں، انھوں نے حفظ کی تعلیم مدرسہ سراج العلوم مہراج گنج اورنگ آباد بہار میں حاصل کی اور وہی درستار حفظ سے نوازے گئے، وہاں سے ایک سال دور کرنے کے لیے مدرسہ فیض العلوم جمشید پور تشریف لے گئے- بعدہ ثانیہ تک کی تعلیم مدرسہ سراج العلوم نوادہ مبارک پور یوپی میں حاصل کی اور وہاں سے جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ثالثہ میں داخلہ ہوا. خامسہ تک کی تعلیم کے بعد علمی تشنگی بجھانے کے لیے عالمی شہرت یافتہ اسلامی درس گاہ جامع ازہر مصر پہنچے اور اس وقت وہاں شعبہء حدیث میں تعلیمی سلسلہ جاری ہے. والدین کی زیارت کے لیے کچھ ایام کے لیے وطن تشریف لائیں ہیں-
16/مارچ کو پھر ان کی واپسی ہے -
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ اللہ انھیں کامیابیوں سے ہمکنار کرے اور والدین کے لیے باعث فخر بنیں-</p>
<p>ابوہریرہ رضوی مصباحی رام گڑھ
١٣/فروری ٢٠٢٢
بروز اتوار</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 83 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کے وفد نے مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو فقہ وافتاء کی دستار بندی پر پیش کی مبارکباد

سبیل حسین ٹرسٹ سماجی اور مذہبی خدمات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: مفتی قربان مصباحی

صدر سبیل حسین ٹرسٹ نے مولانا عبد القیوم رضوی صاحب کو ضلع دیوگھر کا صدر مقرر کیا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز