تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مسجد گلستاں رضا میں جشنِ خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد میں محفل کا انعقاد

📅 09-02-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
علی گڑھ

<p>علی گڑھ: 09/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)
مسجد گلستانِ رضا، شہنشاہ آباد علی گڑھ میں سلطان الہند خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں بعد نماز عشاء حضور محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری مدظلہ العالی کی صدارت اور مولانا شمشاد اجمل برکاتی(خطیب وامام مسجد گلستانِ رضا) کی قیادت میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا. محفل کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا. پھر نعت و منقبت کے نذرانے پیش کیے گئے.
خواجہ معین الدین چشتی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے فضائل و مناقب بیان کرتے ہوئے کہا گیا کہ آپ نے اپنی پوری زندگی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی محبت اور دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقت کردی تھی. آپ شریعت وطریقت کے عظیم سنگم تھے.
رپورٹ تحریر کراتے ہوئے مولانا شمشاد اجمل برکاتی صاحب نے ضیاء الرحمن امجدی سے کہا کہ الحمدللہ گلستانِ رضا مسجد میں ہر سال خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد میں محفل منعقد کی جاتی ہے.
صلاۃ و سلام کے بعد قل شریف کا اہتمام ہوا اور وطن عزیز میں امن و سکون کے لیے دعا کی گئی.</p>
<p>اس موقع پر عالیجناب سید مصطفی علی قادری ، مولانا الحاج تصدق، مولانا غلام مرسلین اشرفی ،مولانا ضیاء الرحمن امجدی، مولانا علاءالدین جامعی ،مولانا فہیم، حافظ صلاح الدین، حافظ مونس، مولانا ذاکر حسین اور کثیر تعداد میں عاشقان خواجہ غریب نواز موجود تھے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 177 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

البرکات علی گڑھ میں حضور حافظ ملت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

البرکات علی گڑھ میں 14ویں تقریبات سیرت النبیﷺ بحسن و خوبی اختتام پذیر

مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں رسول اعظم کانفرنس وجشن دستار بندی کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز