دارالعلوم ضیائے مصطفی کا جلسئہ دستار فضیلت 13/مارچ کو
📅 02-02-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
کان پور
<p>کان پور: 31 جنوری،ہماری آواز(محمدخیبرعالم نوری)
شہرِ کانپورکا مشہور و معروف ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی کا سالانہ جلسئہ دستار فضیلت و ضیائے مصطفی کانفرنس
بتاريخ 13/مارچ 2022ء بروز اتوار بعد نماز عشاء، سعید ملت حضرت علامہ الحاج قاری سید ابوسعید صاحب برکاتی پرنسپل ادارہ ہذا کی صدارت و قیادت میں ہونا طے پایا ہے جس میں جماعت اہل سنت کے مقتدر علماء و مشائخ عظام کے ہاتھوں فارغ ہونے طلبئہ کرام کو سند و دستار سے نوازا جائے گا………
المعلن
پرنسپل و بانی دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی کانپور
موبائل 9919161461</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز