تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں حضرت بدیع الدین زندہ شاہ قطب المدار علیہ الرحمۃ کی یاد میں محفل کا انعقاد

📅 22-12-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
علی گڑھ

<p>(علی گڑھ 22/دسمبر، ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں حضرت سید بدیع الدین زندہ شاہ قطب المدار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی یاد میں محفل کا انعقاد ہوا جس میں نعت ومنقبت پڑھی گئی. مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے طالب علم محمد حسن رضا سرکار اعلیحضرت علیہ الرحمۃ کا لکھا ہوا عمدہ کلام سب سے اولی واعلی ہمارا نبی پیش کیا بعدہ مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے استاذ مولانا سید اوصاف علی مجددی نے منقبت پیش کی.
مولانا غلام مرسلین اشرفی (استاذ مدرسہ اصلاح معاشرہ) نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جُمادَی الاُولٰی اسلامی سال کا پانچواں مہینہ ہے۔ اس میں بے شمار صَحابۂ کرام، علمائے اسلام اور اَولیائے عظام کا وِصال ہوا، ان میں ایک بڑے ولی کا نام قُطبُ المَدار، حضرت سیّد بَدیعُ الدین احمد شاہ مَدار علیہ الرحمہ ہے، ان کی ولادت غالباً 716ھ میں ہوئی۔ آپ عُلوم و فُنون میں ماہر، پابندِ شریعت، ولیِ کامل، عارف باللہ اور اَکابر اَولیا سے ہیں۔ 18جُمادَی الاُولٰی840ھ میں وِصال فرمایا، آپ کا مَزار مُبارک دارُالنُّور مکن پور (ضلع کان پور، مشرقی یوپی) ہند میں مَرجعِ خلائق ہے۔
نظامت کے فرائض مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے استاذ ضیاءالرحمن امجدی نے انجام دیے.
آخر میں مولانا شمشاد اجمل برکاتی صاحب کی دعا سے محفل کا اختتام ہوا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 200 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

البرکات علی گڑھ میں حضور حافظ ملت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

البرکات علی گڑھ میں 14ویں تقریبات سیرت النبیﷺ بحسن و خوبی اختتام پذیر

مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں رسول اعظم کانفرنس وجشن دستار بندی کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز