مولانا عبدالرشید مصباحی کی والدہ کا انتقال
📅 11-12-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
سنت کبیر نگر
<p>سنت کبیر نگر: 11 دسمبر، ہماری آواز
نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ دارالعلوم اشرف العلوم نوروں کے استاذ حضرت علامہ مولانا عبدالرشید مصباحی سابق استاذ جامعہ کاملیہمفتاح العلوم کولہوئی بازار مہراجگنج کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال ہوگیا ہے نماز جنازہ بعد نماز ظہر دوبجے اداکی جائے گی غم کی اس گھڑی میں ہم اور ہمارا پورا اسٹاف مولانا صاحب کے ساتھ ہے
پروردگار عالم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے پسماندگان بالخصوص حضرت علامہ مولانا عبدالرشید مصباحی صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین بحرمت سید المرسلین</p>
<p>سوگوار
محمد طاھر القادری مصباحی نظامی
دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بستی</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ایم ایل اے نے صحافیوں کو سولر لائٹس کا تحفہ دیا

عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا حضرت صوفی نظام الدین کا عرس مبارک
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز