تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

ٹی۔آر۔پی۔ گھوٹالے میں ریپبلک ٹی۔وی۔ کے سی۔ای۔او۔ گرفتار

📅 13-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
فلمی دنیا

<p>ہماری آواز ممبئی</p>
<p>ممبئی، 13 دسمبر (پریس ریلیز) ممبئی پولس نے اتوار کے روز ٹی آر پی گھوٹالہ معاملے میں ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے سی ای او وکاس کھنچندانی کو گرفتار کرلیا ممبئی پولس کی کرائم برانچ کے افسران نے مقامی این ایم جوشی مارگ تھانہ کی ٹیم کے ساتھ ملزم کو اپنی رہائش گاہ سے گرفتار کیا اس سے قبل ریپبلک ٹی وی کے سربراہ ارنب گوسوامی کو ایک دیگر معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
بعدازاں انہوں نے اپنے دوسرے ملازمین کی گرفتاری پر روک لگانے کے لئے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
درخواست کی سماعت ابھی عدالت میں زیر التواءہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 43 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

مفت یعنی فری میں عمرہ کرنے کا سنہرا موقع

👁 3 ویوز